: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہانسبرگ،9مئی(ایجنسی) مشرقی افریقی ملک روانڈا کے شمالی صوبہ کے یانکی کے علاقہ میں تیز بارش کے بعد چٹانین گرنے کی وجہ سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ روانڈا کے قدرتی آفات سے نمٹنے اور پناہ
گزیں امور کی وزارت کے ڈائرکٹر فلپ ہابن شوتی نے کل بتایا کہ اب تک 25 لاشیں ملبہ سے نکالی جاچکی ہیں جن میں ایک ہی کنبہ کے چھ لوگ بھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کااندیشہ ہے، نقصان کا اندازہ لگانے کا کام ابھی جاری ہے۔